□ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے یومِ وفات کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مطہر کے گنبد پر لہراتا پرچم تبدیل کر دیا گیا۔ 🏴□ اس خوبصورت منظر میں پرچم کی تبدیلی کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کے خدام کی عقیدت و محبت کی ایک جھلک دیکھیے اور اپنے دل کی بات حضرت ع کے حضور عرض کیجیے۔ 🖤